چھلے سال تقریبا سب فصلوں کے مندے کے بعد سب کاشتکار تذبذب کا شکار ہیں کہ کون سی فصل کاشت کی جائے کہ جس میں گھاٹا نہ ہو  …….. اسلیے فیس بک کے گروپ
Crop Cost and Saving Discussion
پر ایک سوالنامہ مرتب کیا گیا تا کہ کسانوں کے فصلوں کے رجحان کا اندازہ لگایا جا سکے
اپریل18  تک کل 539 جوابات دیے گئے
جن کے نتایج ملاحظہ فرمایں

نتائج

چاولکپاسمکئیمونگگناباجرہجنترسبزیپیاز1/225.6%22%6.6%9%12.9%
فصلکاشتکار
چاول139
کپاس119
مکئی70
مونگ49
گنا36
باجرہ23
جنتر20
سبزی13
پیاز12
چارہ مکئی10
مرچ12
تل /تلی14
ٹماٹر7
گوارا9
شکر قندی3
جوار3
کچھ نہیں3
کاشتکارچاولمکئیگناجنترپیازمرچٹماٹرشکر قندیکچھ نہیں04080120160
فصلکاشتکار
چاول139
کپاس119
مکئی70
مونگ49
گنا36
باجرہ23
جنتر20
سبزی13
پیاز12
چارہ مکئی10
مرچ12
تل /تلی14
ٹماٹر7
گوارا9
شکر قندی3
جوار3
کچھ نہیں3
ہم آپ کے  مشکور ہیں  کہ آپ نے اپنی رائے کا اظھار کیا ……… مستقبل میں آپ کی قیمتی رائے درکار رہے گی

 !!! شکریہ


Post a Comment

Thanks For Your Feed Back

Previous Post Next Post