اپنی زندگی کاموازنہ فلموں سے مت کریں ، حقیقی دنیا بہت مختلف ہوتی ہے ! --------------- کسی کو پسند کرنا ایک فطری امر ہے مگر اس جذبے کا غلط استعمال کبھی مت کیجئے ! سیدھا راستہ اور نکاح کا جائز رشتہ بنائیے ! اور اگر آپ سمجھیں کہ آپ کے گھر برادری والے اس رشتے کے حق میں نہیں اور یہ رشتہ آگے نہیں بڑھ سکے گا تو بعد کے دکھہ تکلیف سے بچنے کیلئے اس بات کو وہیں ختم کر دیجئے ! خاص طور پر لڑکیوں کو یہ بات جان لینی چاہئے کہ ﻣﺮﺩ ﺟﺲ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ سچے دل سے ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺍﺳﮯ اپنی عزت مانتا ہے ، سب سے ﭼﮭﭙﺎ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ. اس پر ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﻧﮯ دینا چاہتا ! اور اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو اسکا مطلب یہ کہ وہ عورت اس کے دل میں نہیں اتری ، صرف دکھاوے کی چیز ہے جو دوستوں میں خود کی اہمیت بڑھانے کیلئے استعمال کی جاتی ہے کہ میرے پاس بھی دل بہلاوے کو ایک اچھی چیز ہے ، اس سے صرف غرض /مفاد کا رشتہ ہوتا ہے ، عزت کا نہیں
Bilal Ahmed
Hi, this is Bilal Ahmed, a part time blogger from Medina Munwra. I am a Tech Enthusiast. I like to be updated with daily Tech news. Though not a tech guy, yet blogging is my passion and I love to write on varied aspects of Tech and Non-Tech affairs. Having flair in writing, I am determined to offer my best to the readers.
إرسال تعليق
Thanks For Your Feed Back