میں نے ان سے پوچھا کہ سر " ایمان کیا ہوتا ہے " انھوں نے جواب دیا کہ " ایمان خدا کے کہنے پر عمل کرتے جانے اور کوئی سوال نہ کرنے کا نام ہے یہ ایمان کی ایک ایسی تعریف تھی جو دل کو لگتی تھی "
اٹلی میں ہمارے کمرے میں ایک بار آگ لگ گئی اور ایک بچا تیسری منزل پر رہ گیا شعلے بڑے خوفناک قسم کے تھے - اس بچے کا باپ نیچے زمین پے کھڑا بڑا بیقر......ار اور پریشان تھا اس لڑکے کو کھڑکی میں دیکھ کر اس کے باپ نے کہا "چھلانگ مار بیٹا " اس لڑکے نے کہا بابا میں کیسے چھلانگ ماروں مجھے تو تم نظر ہی نہیں آ رہے اس کے باپ نے کہا " تو چاہے جہاں بھی چھلانگ مار تیرا باپ تیرے نیچے ہے تو مجھے نہیں دیکھ رہا " میں تو تمھیں دیکھ رہا ہوں نا !" اسی طرح الله تعالیٰ فرماتے ہیں کہ " تم مجھے نہیں دیکھ رہے میں تو تمھیں دیکھ رہا ہوں 

میں نے ان سے پوچھا کہ سر " ایمان کیا ہوتا ہے
Add caption

Post a Comment

Thanks For Your Feed Back

أحدث أقدم