الفاظ ختم ہو جاتے ہیں


آوازیں بند ہو جاتی ہیں. لوگ اتنا دور چلے جاتے ہیں

کہ واپس آنا نا ممکن ہوتا ہے

پیچھے رہ جاتی ہیں تو صرف یادیں

کچھ سچی، کچھ جھوٹی سی

کچھ پوری، کچھ ادھوری سی

الفاظ ختم ہو جاتے ہیں

Post a Comment

Thanks For Your Feed Back

Previous Post Next Post